Advertisement
پاکستان

نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی ہال میں نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 4:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس طلب

میڈیا رہورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے لیے ایوان مختص کرنے کی تحریک منظور کر لی گئی ہے،تحریک وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آئندہ 3 روز کے اندر ہو گا، جس کے وقت کا تعین کچھ دیر میں کر لیا جائے گا، اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی قومی سلامتی امور پر بریفنگ دیں گے۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک گھنٹہ قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 6 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 19 منٹ قبل
Advertisement