اسلام آباد:سندھ بلدیاتی اور پنجاب کے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آرمی چیف کو مراسلہ لکھا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 5:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو لکھے گئے مراسلے میں درخواست کی ہے کہ سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات اور پنجاب کے ضمنی الیکشنز میں سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
مراسلے میں چیف الیکشن کمشنر نے پاک فوج سے این اے 245 کراچی اور سوات کے ضمنی الیکشن کے لیے بھی سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
علاوہ ازیں مراسلے میں چیف الیکشن کمشنر نے گزشتہ انتخابات میں پاک فوج کے تعاون کی تعریف بھی کی، انہوں نے کہا کہ گزشتہ عام انتخابات سمیت ضمنی و بلدیاتی الیکشن میں پاک فوج نے مثالی کردار ادا کیا۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 minutes ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 5 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






