Advertisement

سینٹرل کنٹریکٹ کے کرکٹرز کی تنخواہوں میں30 فیصد اضافے کا امکان

اجلاس میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 22nd 2022, 5:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینٹرل کنٹریکٹ کے کرکٹرز کی تنخواہوں میں30 فیصد اضافے کا امکان

سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیرصدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس کل ہوگا۔پی سی بی بورڈ آف گورنرز اجلاس میں کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائے گی۔

 اجلاس میں سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔پی سی بی بورڈ آف گورنرز اجلاس میں پی سی بی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی پیش کیا جائے گا۔

اجلاس میں قومی مینز اور ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی۔

Advertisement
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 16 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 9 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • ایک دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 15 گھنٹے قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 13 گھنٹے قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر