Advertisement

کرکٹ کا نیا فارمیٹ دی سکسٹی متعارف

اس میں مردوں کی سبھی 6 ٹیمیں اور خواتین کی کیٹیگری کی کل 3 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ نیا فارمیٹ شائقین کو ایک الگ ہی تجربہ دے سکتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 23 2022، 4:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرکٹ کا نیا فارمیٹ دی سکسٹی متعارف

 ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ میں دی 60 کے نام نئے فارمیٹ کا اضافہ ہو گیا ہے جس سے  شائقین کرکٹ کو اب  ایک نئی طرز کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے 10ویں سیزن سے پہلے دی سکسٹی کے نام سے ایک  ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے، ایونٹ کو ہر 3 ماہ بعد منعقد کرنے کا منصوبہ ہے۔
نئے فارمیٹ پر مبنی اس ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم کے پاس صرف 6 وکٹیں ہوں گی، ایک اینڈ سے لگاتار 5 اوورز یعنی 60 گیندوں کی باؤلنگ کی جائے گی تاہم فارمیٹ کے اصول کے مطابق 60 گیندیں فی اننگز کے میچ میں چھٹی وکٹ گرنے پر اننگز کا خاتمہ ہوجائے گا۔

اس میں مردوں کی سبھی 6 ٹیمیں اور خواتین کی کیٹیگری کی کل 3 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ نیا فارمیٹ شائقین کو ایک الگ ہی تجربہ دے سکتا ہے۔

Advertisement
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 21 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق