اسلام آباد: وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 23rd 2022, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے افغانستان کے زلزلے سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی سامان روانہ کردیا ہے۔
این ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق خیموں ، ترپال ، کمبل اور ضروری ادویات کی کھیپ آٹھ ٹرکوں پرمشتمل ہے۔
پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کومکمل تعاون کایقین دلایاہے۔
واضح رہے کہ افغانستان میں منگل کی رات گئے 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں 1000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ زلزلے سے 600 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





