لاہور: انکوائری کےبعد الزامات ثابت ہونے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے مزید 2 افسران کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 25th 2022, 4:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 روز کے دوران ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف افسر اور ڈپٹی پبلک ریلیشنز آفیسر شاہد محمود خان سمیت پنجاب اسمبلی کے 3 افسران کو ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کےمطابق اسپیکر چودھری پرویز الہیٰ نے 2 افسران جبکہ سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نے ۱ افسر کو نوکری سے برخاست کیا، تینوں افسران کو انکوائری کےبعد الزامات ثابت ہونے پر فارغ کیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف افسر امان خالد وائیں اور ڈپٹی پبلک ریلیشنز آفیسر شاہد محمود خان کو ملازمت سے برطرف کیا، سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نےاسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرعظیم احمدبٹ کونوکری سےبرخاست کیا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






