Advertisement
پاکستان

حکومت نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے:ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور:سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 25 2022، 4:26 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے:ڈاکٹر یاسمین راشد

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔

اپنے ٹوئیٹر پیغام میں سابق صوبائی وزیر نے حکومت کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے تحفے دینے والے حکمران عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں۔

Advertisement