Advertisement

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

اسلام آباد:ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے ایک اور 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 25th 2022, 5:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے ایک 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کا تعلق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی یونین کونسل 7 سے ہے۔

رواں سال رپورٹ ہونے والے پولیو تمام کیسز کی مجموعی تعداد 8 بتائی گئی ہے، ترجمان وزارت صحت کے مطابق یہ تمام کیسز شمالی وزیرستان میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزید برآں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پولیو کے خاتمے کے لیے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو وائرس سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا