Advertisement
پاکستان

لندن میں مقیم عدالتی مفروراسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا

لندن: ن لیگ کے رہنما و سابق وزیر خزانہ عدالتی مفرور اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 29th 2022, 6:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لندن میں مقیم عدالتی مفروراسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی حکومت آتے ہی خود کو بیمار کہنے والے اسحاق ڈار کی طبیعت ٹھیک ہوگئی، عدالتی مفرور اسحاق ڈار نے پاسپورٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان آکر معاشی ٹیم کا حصہ بننے کا کہا تھا، جس کے بعد نوازشریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان جانے کی اجازت دیدی ہے۔

اسحاق ڈار پاکستان پہنچتے ہی بطور سینیٹر عہدے کا حلق اٹھانے کے بعد ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار 2017 سے لندن میں مقیم ہیں، ن لیگ دور میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار کو اپنے طیارے میں فرار کرایا تھا۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 8 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 14 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 11 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
Advertisement