مئی کے مہینے میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 40 کروڑ ڈالر سے زائد رہا
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 40 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 29th 2022, 6:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپریل میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 60کروڑ ڈالر تھا، ذرائع کے مطابق مئی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 42کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہا۔
ذرائع کے مطابق مئی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے 2ارب 30کروڑ ڈالر بجھوائے گئے، اپریل کے مقابلے میں مئی میں ترسیلات زر میں 7 فیصد کمی ہوئی، گزشہ سال کے مقابلے میں مئی میں ترسیلات زر میں 25 فیصد کمی ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مئی میں اپریل کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ 6 ارب 60کروڑ ڈالر کی درآمدات کی گئیں، مئی میں برآمدات اپریل کے مقابلے میں 15 فیصد اضافے سے 3ارب ڈالر رہیں، برآمدات گزشتہ سال مئی کے مقابلے میں اس سال مئی میں 21 فیصد کم رہیں۔

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- 8 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
- 7 گھنٹے قبل

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 10 گھنٹے قبل

لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار
- 7 گھنٹے قبل

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
- 8 گھنٹے قبل

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 10 گھنٹے قبل

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 8 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 8 گھنٹے قبل
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، : اسحاق ڈار
- 7 گھنٹے قبل

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- 8 گھنٹے قبل

ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے
- 7 گھنٹے قبل

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات