اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیادہ آزاد ویزہ پالیسی کےلئے کام کرے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 29th 2022, 6:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کے لئے ویزہ پالیسی میں تبدیلیوں کی منظوری دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے سفارتخانے اب ان کی موجودہ شہریت کی بنیاد پر ان کی درخواستوں پر ویزے جاری کریں گے ، افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز48 گھنٹے میں ایک سال کے عرصے تک کےلئے ویزہ حاصل کرسکیں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ویزوں کے اجرا کے لئے اس سہولت کا مقصد دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا، افغان عوام کی مدد کرنا اور وسطی ایشیائی خطے سے کاروبار اور سرمایہ کاری راغب کرنا ہے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





