شرد پوار جی اور سونیا گاندھی جی کا شکریہ ، میں گورنر کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 30th 2022, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام تبدیل کردیئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اعلان کیا ہےکہ اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کرکے سمبھاجی نگر جب کہ عثمان آباد کا نام بدل کر دھارا شیو کر دیا گیا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کئی اچھے کام کئے ہیں، لیکن ہمارے اچھے کام کو نظر لگ گئی۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں تعاون دینے کیلئے شرد پوار جی اور سونیا گاندھی جی کا شکریہ ، میں گورنر کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا دکھ ہے کہ جن کو ہم نے دیا ، وہ مجھ سے ناراض ہیں اور جنہیں کچھ نہیں دیا ، وہ ہمارے ساتھ ہیں ۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- an hour ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








