Advertisement

شجاع آباد: گھریلو تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا ، بیٹی جاں بحق

شجاع آباد: مرید ٹاؤن میں گھریلو تنازعے پر باپ کی فائرنگ سے  بیٹا ، بیٹی جاں بحق  جبکہ بیوی شدید زخمی ہوگئی۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 30th 2022, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شجاع آباد: گھریلو تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا ، بیٹی جاں بحق

جی این  این  کے مطابق  واقعے  کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس کی جانب سے  لاشوں کو پورسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا   گیا ۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی بیوی کو تشویشناک حالت میں  نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے ۔ 

پولیس کے مطابق ملزم فرار ہوگیا ہے تاہم اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ 

Advertisement
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 10 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور