11 ارکان حج پر،7ملک سے باہر ہیں،فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے،پرویز الہیٰ
سب کی مشاورت سے اجتماعی فیصلہ ہو گا اور شریفوں نے ہمیشہ ہر کام الٹا کیا ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ہمارے 11 اراکین حج پر اور 7 ملک سے باہر ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب عید کے بعد کرائے جائیں۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلے ہاؤس مکمل کریں پھر گنتی کرائی جائے۔ ہمارے 11 ارکان اسمبلی حج پر چلے گئے ہیں اور 7 اراکین اسمبلی ملک سے باہر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہا 12 گھنٹے دیئے گئے ہیں، کوئی نہیں پہنچ سکتا کیونکہ کسی کو راجن پور اور کسی کو بہاولپور سے پہنچنا ہے۔
پرویز الہٰی نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔ اراکین پنجاب اسمبلی کی گنتی کا عمل عید کے بعد کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ سب کی مشاورت سے اجتماعی فیصلہ ہو گا اور شریفوں نے ہمیشہ ہر کام الٹا کیا ہے۔

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- ایک گھنٹہ قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- 12 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- ایک گھنٹہ قبل

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- 12 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 12 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 11 گھنٹے قبل