Advertisement

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جانب سے دیے گئے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے روسی صدر  ولادیمیر  پیوٹن کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کی طرف سےخاتون کے جنگ نہ کرنے کا حوالہ درست نہیں ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جولائی 1 2022، 1:21 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نےگزشتہ روز کہا تھا کہ پیوٹن خاتون ہوتے تو  یوکرین کے خلاف جنگ نہ چھیڑتے۔

اب روسی صدر پیوٹن نے بورس جانسن کو اپنے جواب میں سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کے 40 سال  پہلے کے جنگی فیصلےکاحوالہ دے دیا۔

انہوں نے  کہا کہ مارگریٹ تھیچر نے فاک لینڈ جزائر کے لیے ارجنٹائن کےخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ 
 
انہوں نے کہا کہ ارجنٹائن کیخلاف فوجی کارروائی شروع کرنےکا فیصلہ ایک خاتون نے کیا تھا۔

روسی صدر نے مزید کہا کہ فاک لینڈ جزائر کہاں اوربرطانیہ کہاں  لیکن ارجنٹائن پر فوجی کارروائی کے پیچھے تھیچرکے سامراجی عزائم تھے۔

Advertisement
صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

  • 16 hours ago
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 17 hours ago
مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک

  • 15 hours ago
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 17 hours ago
افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے

  • 19 hours ago
بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

  • 17 hours ago
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  • 18 hours ago
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 17 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور

  • 18 hours ago
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان