اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں سیاسی جماعت کے کارکنوں نے جی این این کی ٹیم پر حملہ کر کےگاڑی کی فرنٹ اسکرین توڑ دی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 1 2022، 6:23 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مویشی منڈی کے باہر سیاسی جماعت کے کارکنوں نے جی این این کی ٹیم پر حملہ کیا ہے۔
مشتعل افراد نے جی این این کے رپورٹر ادریس عباسی کو تھپڑ مارے جبکہ ادارے کی گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے گاڑی کی فرنٹ اسکرین بھی توڑ دی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



