لاہور:رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب نے پنجاب کے 100 یونٹ بجلی کے مفت پیکج کو ضمنی انتخابات میں کھلے عام دھاندلی قرار دیا ہے۔


سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب کی جانب سے 100 یونٹ بجلی کے مفت پیکج کا اعلان ضمنی انتخابات میں کھلے عام دھاندلی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کا 100 یونٹ بجلی مفت دینے کا پیکیج پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات میں کھلے عام دھاندلی ہے اور سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرکے توہین عدالت کر رہے ہے کیونکہ ان 20 حلقوں کے نتائج نے فیصلہ کرنا ہے کہ 22 جولائی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا۔
حمزہ شہباز کا 100بجلی یونٹ مفت دینے کا پیکیج کا اعلان پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخابات میں کھلے عام دھاندلی ہے اور سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرکے توہین عدالت کررہے ہے۔
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) July 4, 2022
ان 20حلقوں کے نتائج نے فیصلہ کرنا ہے 22جولائی کو پنجاب کا وزیراعلی کون ہوگا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا کہ گزشتہ چھ ماہ تک 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین جو آئندہ بھی 100 یونٹ تک بجلی استعمال کریں گے ان کا بوجھ حکومت اٹھائے گی۔

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 20 گھنٹے قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل








