Advertisement
تجارت

عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت برقرار

عالمی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہونے کے باوجود ملکی صرافہ بازار میں اس کی قیمت برقرار ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 10th 2022, 1:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت برقرار

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہی ہے۔  

اسی طرح 10 گرام سونے کے بھاؤ میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی جو ایک لاکھ 21 ہزار 914 روپے پر برقرار ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق آج عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1743 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
Advertisement