این سی او سی کے مطابق محرم کے دنوں میں عزاروں کے لیئے ڈسپوزیبل برتنوں میں نیازتقسیم کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 22nd 2022, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے مجالس کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سےعمل کیا جائے اور کھلی اور ہوادار جگہوں پر مجالس کی جائیں اور ڈسپوزیبل برتنوں میں نیاز تقسیم کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔
این سی او سی کے مطابق مجالس کے دوران سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں اور مجالس اور عزاداری کے جلوس کے داخلی دروازوں پر ماسک اور سنیٹائزر کے استعمال کو یقینی بنانے کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔
این سی او سی کے مطابق محرم کے دنوں میں عزاروں کے لیئے ڈسپوزیبل برتنوں میں نیازتقسیم کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 21 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







