Advertisement
پاکستان

چودھری شجاعت نے پرویزالٰہی کی حمایت سے انکار کردیا:مونس الٰہی

لاہور:رہنما مسلم لیگ ق چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت نے پرویزالٰہی کی حمایت سے انکار کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 22nd 2022, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چودھری شجاعت نے پرویزالٰہی کی حمایت سے انکار کردیا:مونس الٰہی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی  کے مطابق چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چودھری شجاعت نے چودھری پرویز الٰہی کو ووٹ دینے سے معذرت کر لی ہے۔

اس حوالے سے مونس الٰہی نے کہا کہ میں ماموں (چودھری شجاعت) کے پاس گیا تھا، انہوں نے ویڈیوپیغام ریکارڈ کروانے سے انکارکیا اور کہا کہ عمران خان کےامیدوارکی حمایت نہیں کروں گا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مونس الٰہی نے کہا کہ میں بھی ہار گیا ہوں، عمران بھی ہار گئے اور زرداری جیت گئے۔ 

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 14 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس