Advertisement
پاکستان

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس اڑھائی گھنٹے سے زائد کی تاخیر کے بعد بالآخر شروع ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 23rd 2022, 12:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے طلب کیا گیا تھا جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کر رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ان کے 186ارکان اسمبلی کمیٹی روم میں موجود ہیں جبکہ ان ارکان اسمبلی کو کمیٹی روم سے باہر نہ آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پنجاب اسمبلی کے احاطے کے مرکزی گیٹ کو تالا لگا کر بند کردیا گیا ہے اور کسی بھی شخص کو اندر آنے یا باہر جانے نہیں دیا جا رہا۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 19 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے