لاہور:رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کسی بھی وقت ملک چھوڑ کر بھاگ سکتا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 24th 2022, 7:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا کہ خبر آئی ہے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کسی بھی وقت ملک چھوڑ کر بھاگ سکتا ہے۔
خبر آئی ہے کہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کسی بھی وقت ملک چھوڑ کر بھاگ سکتا ہے!
— Usman Dar (@UdarOfficial) July 24, 2022
اس سے قبل نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں عثمان ڈار نے کہا تھا کہ ایف آئی اے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ہائی الرٹ رہے، اطلاعات ہیں ڈپٹی اسپیکر کسی بھی وقت ملک سے بھاگ سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دوست مزاری کے خلاف غیرآئینی رولنگ پر آرٹیکل 6 لگے گا، عمران خان جعلی رپورٹس بناکر ملک سے باہر نہیں بھاگے، قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 16 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







