لاہور:ملک کے سب سے بڑے صوبے کی 41 رکنی کابینہ آج شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 24th 2022, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں ہو گی جس میں کابینہ کے 41 اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ تقریب حلف برداری کے تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں اور دعوت نامے بھی بھیجے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے ہونے والے حالیہ الیکشن میں بدمزگی کے بعد چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے حمزہ شہباز کو پیر تک ٹرسٹی وزیراعلیٰ رہنے کا حکمنامہ جاری کیا تھا۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 17 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






