حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 24 2022، 10:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کل صبح اس حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔
حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین اپنے وکلاء کے ساتھ سپریم کورٹ جائیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی نظرثانی اور دیگر درخواست کی ایک ساتھ سماعت کی استدعا کی جائے گی۔
مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام (ف)، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل نیشنل پارٹی سمیت دیگر جماعتیں درخواست گزاروں میں شامل ہوں گی۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- an hour ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 20 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- a day ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 5 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 20 hours ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






