کراچی: شدید بارشوں کے باعث حکومت سندھ نے صوبے کے دو ڈویژنوں میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 25 2022، 2:14 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ میں برسراقتدار صوبائی حکومت نے کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل ہو گی۔
Due to heavy rainfall which is expected to continue even tomorrow, #SindhGovt has decided to declare Monday, the 25th of July as a public holiday in Karachi & Hyderabad Divisions. Notification in this regard is being issued
— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) July 24, 2022
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نہ صرف آج شدید بارشیں ہوئی ہیں بلکہ کل بھی بارشوں کی پیشنگوئی ہے جس کی وجہ سے صوبائی حکومت نے عام تعطیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- an hour ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- a day ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 17 hours ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 17 hours ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- an hour ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






