Advertisement
پاکستان

ہمارا اور تمام اتحادی جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے فل کورٹ سماعت کرے: بلاول بھٹو

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ پریس کانفرس میں کہا کہ پارٹی سربراہ کو دیکھ کر عدالتوں میں فیصلے بدل دیے جاتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 25th 2022, 4:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہمارا اور تمام اتحادی جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے فل کورٹ سماعت کرے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تمام اتحادی جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی فل کورٹ سماعت کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا اور تمام اتحادی جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں فل کورٹ چاہیے، یہ نہیں ہوسکتا کہ صرف تین شخص اس ملک کے آئین کا فیصلہ کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ہم چاہتے ہیں اس ملک میں جمہوری نظام چلے، ہمیں نظر آرہا ہےکہ کچھ لوگوں کویہ ہضم نہیں ہورہا، آپ سے برداشت نہیں ہورہا ہے کہ عوام اپنے فیصلے خود کریں، آپ سے برداشت نہیں ہو رہا کہ ملک جمہوریت کی طرف جا رہا ہے۔

پاکستان کی سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کے متنازع انتخاب پر پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف پی ٹی آئی اور چوہدری پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

ادھر پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ پریس کانفرس میں کہا کہ پارٹی سربراہ کو دیکھ کر عدالتوں میں فیصلے بدل دیے جاتے ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 9 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 9 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
Advertisement