لاہور : سرکاری گاڑی کی ٹکر سے 2 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 26th 2022, 5:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کے علاقے شالیمار میں سرکاری گاڑی کی ٹکر سے 2 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق حادثےکا مقدمہ متوفیہ سکینہ کے والدکی مدعیت میں نامعلوم ڈرائیور کے خلاف درج کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق سرکاری گاڑی شہری نواز چوہدری کےگھرآئی تھی، سرکاری گاڑی کی ٹکر سے بچی زخمی ہوئی جسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 3 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- ایک دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- ایک دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



