دبئی:آئی سی ای نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔


نئی رینکنگ کے مطابق کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے بہتری ہوئی ہے جس کے بعد بابر اعظم تیسرے نمبر پر آگئے ہیں، بابر اعظم اب تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری میں شامل ہو گئے ہیں۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جو روٹ ٹیسٹ رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ آسٹریلیا کے مارنوس لابو شین دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے جبکہ عبداللہ شفیق 23 درجے ترقی کے بعد 16ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔
باؤلرزکی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا اور انڈیا کے روی چندرن ایشون دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
علاوہ ازیں بھارت کے جسپریت بھمرا ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے، پاکستان کے حسن علی ایک درجے ترقی کے بعد 13 ویں نمبر پر آ گئے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 18 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 7 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 13 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 9 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 13 hours ago






