منیلا: امریکی پابندیوں کے ڈر کی وجہ سے فلپائن نے روس سے ہیلی کاپٹر خریدنے کے لیے کیا ہوا معاہدہ ختم کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق امریکی پابندیوں کا ڈر کی وجہ سے فلپائن کے حکام روس سے ہیلی کاپٹر خریدنے کے معاہدہ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن نے روس سے 16عسکری ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کر رکھا تھا جس کی مالیت 227 ملین ڈالر تھی۔
اس حوالے سے فلپائن کے سابق وزیر دفاع ڈیلفن لورینزانا کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹروں کے حصول کے لیے 12.7 بلین پیسو ($ 227 ملین) کا معاہدہ گزشتہ ماہ ایک فیصلے میں منسوخ کر دیا جسے اس وقت کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے 30 جون کو ان کے عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے منظور کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اگر فلپائن روس اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعہ کے بیچ فلپائن اس معاہدے کو آگے بڑھاتا ہے تو واشنگٹن اپنی ناراضگی کا اظہار کر سکتا ہے۔

وفاقی حکومت کا عشرہ رحمۃ للعالمین قومی و صوبائی سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

بھارتی ٹیم کو ایشیا کپ میں شرکت اور پاکستان سے میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی
- ایک گھنٹہ قبل

ممبئی میں شدید بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ،متعددشوبز شخصیات کے گھر بھی ڈوب گئے
- 2 گھنٹے قبل

ہائی کو رٹ کا بڑا فیصلہ، 15 اگست احتجاج کیس میں گرفتار درجنوں پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور
- ایک گھنٹہ قبل

سپریم کورٹ کے فیصلے نے بانی پی ٹی آئی کی بے گناہی ثابت کردی،سلمان اکرم راجہ
- 27 منٹ قبل

رحیم یار خان میں المناک حادثہ، بس اور ایمبولینس ٹکرا گئیں، 6 جاں بحق ،متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہی کیوں ہیں؟پاکستانی مندوب کا سوال
- 2 گھنٹے قبل
امتحان میں فیل ہونے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کر لی
- 3 گھنٹے قبل

صوابی: بارشوں اور کلاؤڈبرسٹ کے نتیجے میں اب تک 42 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان ہائیکورٹ کا 16 دن بعد کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

نامور پاکستانی فلم ڈائریکٹر،پروڈیوسر نیہا لاج نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، کئی افراد زخمی
- 3 گھنٹے قبل