Advertisement
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار5 سو روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 28th 2022, 11:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار5 سو روپے کا اضافہ

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار5 سو روپے کے اضافے سے ایک لاکھ60ہزار پانچ سو روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار288 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ37 ہزار 603 روپے ہو گئی۔

فی تولہ قیمت میں 8ہزار5سوروپےاضافہ ایک دن میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

خیال رہے کہ ڈالر کی قدر میں بھی آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔ڈالر 3 روپے 98 پیسے  مزید مہنگا ہو کر 240 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا۔انٹربینک میں  ڈالر  ایک ہی دن میں 3 روپے 98 پیسے  مزید مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 240 روپے پرٹریڈ ہورہا ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 13 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 17 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 16 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 17 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 16 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 11 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک