عمران خان کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومتوں کو سیلاب زدگان کی امداد کی ہدایت
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں کو سیلاب زدگان کی فوری مدد کی ہدایت کی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے پنجاب حکومت کو جنوبی پنجاب کے تباہ حال اور ضلع میانوالی کے متاثرہ علاقوں میں سیلاب زدگان کی فوری مدد کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نےخیبر پختونخوا حکومت کو بھی بلوچستان میں سیلاب سےمتاثرہ آبادی کے لیے امدادی سامان کی فوری ترسیل کی ذمہ داری سونپی ہے۔
I have called on govt of Punjab to immediately provide flood assistance to ppl in the devasted areas of South Punjab & in the affected areas of Mianwali distt. I have also asked the KP govt to immed provide flood relief to the ppl in affected areas of Balochistan.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 28, 2022
اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے سندھ میں قائدِ حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی گرفتاری و ایذارسانی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ نری فسطائیت ہے جس سے زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت جھلکتی ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو، ایک جمہوری سماج میں یہ ہتھکنڈے قطعی طور پر ناقابلِ قبول ہیں۔
Strongly condemn persecution & arrest of Sindh Opposition leader Haleem Adil Sheikh by Sindh govt. This is pure fascism, reflecting the Zardari-Sharif mafia's approach of eliminating those they cannot purchase & it is absolutely unacceptable in any democracy.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 28, 2022

آزاد کشمیر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری
- ایک گھنٹہ قبل

اگر ٹرمپ-پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو تجارتی ٹیرف 50 فیصد سے بڑھ سکتا ہے ، امریکا
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور: معرکۂ حق کی فتح پر خصوصی تقریب، مریم نواز کا افواج پاکستان کو خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

جشن آزادی پر ریلیز ہونے والی فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ کا مقامی سنیما میں رنگا رنگ پریمیئر شو
- 4 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کا بڑا قدم، رولز 1980 کی جگہ نئے رولز 2025 نافذ، عدالتی نظام مکمل ڈیجیٹل
- 6 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کلچر اینڈ سپورٹس ونگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب
- 6 گھنٹے قبل
ایمل ولی خان نے وزیراعظم کو شرکت کی دعوت دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے قیام کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

فل کورٹ اجلاس کی مخالفت: سپریم کورٹ منٹس میں عدالتی اختلافات سامنے آ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی، اسحاق ڈار
- 7 گھنٹے قبل

یومِ آزادی پر تحفہ: پاکستانی نوجوانوں کی قازقستان میں تاریخی فتح
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کا "نشانِ پاکستان" لینے سے انکار
- 3 گھنٹے قبل