پرویز الٰہی عدلیہ کے فیصلے کے آپریشن کے نتیجے میں برسرِ اقتدار آئے:رانا ثناء اللہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی عدلیہ کے فیصلے کے آپریشن کے نتیجے میں برسرِ اقتدار آئے ہیں۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران نہ ہم سے پنجاب واپس لے سکتا تھا نہ اس نے واپس لیا ہے، پرویز الٰہی عدلیہ کے فیصلے کے آپریشن کے نتیجے میں برسرِ اقتدار آئے۔
انہوں نے کہا کہ 186 اراکین کی کابینہ بنائی تو پھر ان کے خلاف کارروائی کرنے میں 1 مہینہ لگے گا، ورنہ دوسرے یا تیسرے دن ہم تحریک عدم اعتماد پر غور کریں گے۔
عمران نہ ہم سے پنجاب واپس لے سکتا تھا نہ اس نے واپس لیا ہے، پرویز الٰہی عدلیہ کے فیصلے کے آپریشن کے نتیجے میں برسرِ اقتدار آئے، 186 اراکین کی کابینہ بنائی تو پھر ان کے خلاف کارروائی کرنے میں 1 مہینہ لگے گا، ورنہ دوسرے یا تیسرے دن ہم تحریک عدم اعتماد پر غور کریں گے۔
— Rana SanaUllah Khan (@RanaSanaullahPK) July 28, 2022

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 12 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago







