بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مزید کم کر دی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 29 2022، 1:27 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی نے مہنگائی اور روپے کی گرتی قدر کی وجہ سے پاکستان کی کریڈٹ آؤٹ لُک نیوٹرل سے منفی کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی نے وارننگ دی ہے کہ پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی سے کم کرکے بی نیگٹیو کی گئی ہے جو کہ زرمبادلہ کے ذخائر کم ہونے پر مزید کم کی جاسکتی ہے۔
خیال رہے کہ چند روز پہلےعالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے بھی پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کی تھی۔
فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی بگڑتی لیکویڈیٹی اور بیرونی فنڈنگ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 16 گھنٹے قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 12 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






