Advertisement
علاقائی

حافظ آباد: موٹروے پرتیزرفتاری کے باعث گاڑیاں ٹکرا گئیں ، 3 افراد جاں بحق 

حافظ آباد:موٹر وے  پر تیز رفتاری کے باعث چار گاڑیاں  ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق ہوگئے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 29th 2022, 3:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حافظ آباد: موٹروے پرتیزرفتاری کے باعث گاڑیاں ٹکرا گئیں ، 3 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق حافظ آباد موٹر وے پر دو مختلف حادثات میں تیزرفتاری کئی افراد کی جان لے گئی ،  پنڈی بھٹیاں موٹروے چناب پل پر ڈمپرنے  کار کوٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق ہوگئے ۔ 

جبکہ پنڈی بھٹیاں ٹول پلازہ  کے قریب بس اور ٹرک میں  تصادم  سے  7 افراد زخمی ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور   زخمیوں کو  ٹی ایچ کیو  اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیاگیا ۔ 

Advertisement
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • ایک گھنٹہ قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement