Advertisement

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں دو ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 29th 2022, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سری لنکا سے براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان پہنچنے  کے بعد اپنے اپنے اسٹیشنز پر روانہ ہوگئے۔ 

کپتان بابراعظم ، محمد رضوان، امام الحق، عبداللہ شفیق، شاہین شاہ آفریدی، سلمان علی آغا، اظہر علی، فہیم اشرف اور شان مسعود لاہور ایئر پورٹ پر جبکہ حارث روف، یاسر شاہ، محمد نواز اسلام آباد پہنچے ۔

نعمان علی، سعود شکیل، فواد عالم اور سرفراز احمد کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے ۔

پی سی بی کے مطابق حسن علی دبئی میں ہی قیام کریں گے۔

واضح رہے کہ سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 246 رنز سے شکست دی جبکہ پہلا ٹیسٹ میچ، پاکستان نے 4 وکٹوں سے اپنے نام کیا۔

Advertisement
ڈیرہ اسماعیل خان  :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی کے چار اہلکار شہید ، گیارہ زخمی

  • 20 منٹ قبل
ٹرمپ کازیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے پیوٹن کی شرائط ماننے پر زور

  • 6 گھنٹے قبل
میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کے تیسری مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  • 15 منٹ قبل
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبرپر آگیا،ائیرکوالٹی انڈیکس 332 پر پہنچ گیا

  • 4 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن نے فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں دو دن میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی

  • 2 گھنٹے قبل
پاک افغان امن معاہددہشت گردی کے خاتمے   کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے، خواجہ آصف

پاک افغان امن معاہددہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے، خواجہ آصف

  • 3 گھنٹے قبل
نواب شاہ  :بچوں میں ایچ آئی وی کے مرض میں تیزی  سے اضافہ  ہونےکا انکشاف

نواب شاہ  :بچوں میں ایچ آئی وی کے مرض میں تیزی  سے اضافہ  ہونےکا انکشاف

  • 6 گھنٹے قبل
ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ میں اہم اقدام،’’گو اے آئی ہب‘‘کا با ضابطہ افتتاح

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ میں اہم اقدام،’’گو اے آئی ہب‘‘کا با ضابطہ افتتاح

  • 4 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹروں کی قیمت نے ہوش اڑا دیئے