اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 29th 2022, 9:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم ہاوس آمد ، آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات میں اہم امور پر مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں ملکی داخلی اور سلامتی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی ، وزیراعظم نے پاک فوج کی تیاریوں اور پیشہ ورانہ امور پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
وزیراعظم نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی خدمات کو بھی سراہا ۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 29 minutes ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 37 minutes ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 18 minutes ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 19 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






