Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کے امیدوار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل، پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان اکثریت رائے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 30th 2022, 2:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کے امیدوار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے مشترکہ امیدوار سبطین خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں جس پر ن لیگ اوراتحادی جماعتوں کے امیدوار سیف الملوک نے ان کو کامیابی پر مبارک باد دی۔ 

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوا تو سبطین خان نے 185 جب کہ ن لیگ کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر نے 175 ووٹ حاصل کیے جس پر پینل آف چیئرمین  نے سبطین خان کی کامیابی کا اعلان کیا۔

اس حوالے سے پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان ایوان کے نئے کسٹوڈین ہوں گے، سبطین خان کی کامیابی پر تحریک انصاف کے اراکین نے ایوان میں نعرے بازی بھی کی۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 7 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 6 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 6 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement