بابو صابو انٹرچینج: ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، شہر میں آنے والی ٹریفک کیلئے راستہ کھول دیا گیا
لاہور میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری ہے، بابو صابو انٹرچینج پر شہر میں آنے والی ٹریفک کے لیے راستہ کھول دیا گیا لیکن باہر جانے والا ٹریک بدستور بند ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2022, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین ٹرانسپوٹرز ایکشن کمیٹی عصمت اللّٰہ نیازی نے کہا کہ مظاہرین اور پولیس کے درمیان مذاکرات جزوی طور پر کامیاب ہوگئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کار، ٹرک اور ایمبولینس وغیرہ کو موٹر وے پر جانے کی اجازت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ کو جانے کی اجازت نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹرز کا دھرنا جاری ہے، انسانی ہمدردی کے لیے راستہ جزوی طور پر کھولا ہے۔

جعلی وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سڑک کو چونا لگانے کی کوشش میں قومی خزانے کو چونا لگا دیا، بیرسٹر سیف
- 32 منٹ قبل

احسن اقبال نے سابق صدر عارف علوی پر سنگین الزامات عائد کردیے
- 11 گھنٹے قبل

حماس کا فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

جرمنی میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کی پارلیمانی انتخابات میں برتری
- 3 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان لیکن ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہے، گورنرسندھ
- 3 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل
پاک ٹیم کے کپتان نے چیمپیئنزٹرافی میں آگے جانا مشکل قرار دےدیا
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں آج سے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

نیتن یاہو نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی کو مؤخر کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے سے متعلق درخواست خارج کر دی
- 9 منٹ قبل

کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک
- 2 گھنٹے قبل

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے میچ کے دوران نسیم شاہ کی مدد کر کے دل جیت لیے
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے