میں نے آج بلوچستان ہیلی کاپٹر سانحے کے شہداء کے جنازے میں شرکت کی:وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے بتایا ہے کہ انہوں نے آج بلوچستان ہیلی کاپٹر سانحے کے شہداء کے جنازے میں شرکت کی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم شہباز نے کہا کہ میں نے آج بلوچستان ہیلی کاپٹر سانحے کے شہداء کے جنازے میں شرکت کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
اپنے ٹوئیٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ سیلاب میں پھنسے بے یار و مددگار لوگوں کی مدد کرتے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے ان بہادر افسران اور جوانوں کو مجھ سمیت پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔
میں نے آج بلوچستان ہیلی کاپٹر سانحے کے شہداء کے جنازے میں شرکت کی اور انکے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی. سیلاب میں پھنسے بے یار و مددگار لوگوں کی مدد کرتے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے ان بہادر افسران اور جوانوں کو مجھ سمیت پوری قوم سلام پیش کرتی ہے.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 3, 2022
خیال رہے کہ گزشتہ روز سیلاب زدہ بلوچستان میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرتے ہوئے پاک فوج کا پیلی کاپٹر کریش کر گیا جس میں سوار اعلیٰ افسران سمیت 6 افراد شہید ہو گئے۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 15 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 12 گھنٹے قبل







