کمپالہ : یوگنڈا میں ہونےو الی شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 4th 2022, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ شدید بارشوں کے بعد دو دریاکے کنارے پھٹ گئے اور کئی علاقے زیر آب آ گئے جس کے نیتجے میں گھر ،دکانیں ،سڑکیں ڈوب گئیں اور5000 ایکڑ سے زیادہ فصلیں تباہ ہو گئیں ہیں جبکہ علاقے میں پینے کے پانی کے پائپ بھی اکھڑ گئے۔
حکام نے بتایا اب تک سیلاب سے 5,600 سے زائد افراد بے گھر اور تقریباً 4 لاکھ افراد کو پینے کا صاف پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق بارش کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹیں آ رہی ہیں اورکئی علاقےتک اب بھی رسائی ممکن نہیں ہیں۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




