دوحہ : فٹبال ورلڈکپ 2022 کے شیڈول میں ایک دن کی تبدیلی کردی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2022, 3:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیفا آفیشل بیان کے مطابق نئی تبدیلی کے بعد افتتاحی تقریب اور پہلا میچ اب ایک روز پہلے 20 نومبر کی شام کو ہوگا۔
فٹبال ورلڈکپ 2022 کا پہلا میچ اب قطر اور ایکواڈر کے درمیان 20 نومبر کو کھیلا جائے گا اور افتتاحی تقریب بھی اب 20 نومبر کو ہوگی۔
21 نومبر کی دوپہر کوشیڈلڈ سینیگال نیدرلینڈز میچ اب شام کے وقت کھیلاجائےگا۔
ٹورنامنٹ کے باقی شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور تمام میچز شیڈول کے مطابق کھیلے جائیں گے۔
واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر میں کھیلا جائےگا۔

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 3 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 3 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 19 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 3 دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpeg&w=3840&q=75)
