میانوالی: جناح بیراج سے7 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزرنےکا امکان، ہائی الرٹ جاری
میانوالی: جناح بیراج کے مقام پر ہر گزرتے 10 منٹ کے ساتھ پانی کی آمد میں اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق اس وقت جناح بیراج پر پانی کی آمد 4 لاکھ75000 کیوسک ہے اور آج رات تقریباً 1 سے 2 بجے کے درمیان جناح بیراج سے7 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزرنےکا امکان ہے۔
میانوالی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ جناح بیراج سے تقریباً سات لاکھ کیوسک پانی کے گزرنے کے امکان کے پیش نظر 47 موضع جات کے متاثر ہونےکا خدشہ ہے، انتظامیہ کی طرف سے کچےکے تمام موضع جات کے مکینوں کو خطرے کے پیش نظر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لیے اعلانات کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
میانوالی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلیف کیمپ قائم کرنےکے علاوہ ریسکیو 1122کی ٹیمیں بھی کشتیوں سمیت کچے کے علاقے میں پہنچ گئی ہیں۔

پاکستان کے جوابی وار جاری ،سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی گئی
- 4 hours ago

آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘ پاکستان نے بھارت کی متعدد ایئر فیلڈز تباہ کر دیں
- 5 hours ago

ائیربیسز پر میزائل حملے،پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند
- 4 hours ago

دشمن کے مزموم ارادے بھانپتے ہوئے پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیئے
- 3 hours ago

رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بھارتی حملہ
- 29 minutes ago

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 hours ago

سوناکشی سنہا بھی مودی سرکار کے گودی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ پر برس پڑیں
- 3 hours ago

پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب ، امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ
- 4 hours ago

بھارت کے خلاف آپریشن” بُنْيَانٌ مَرْصُوص“ کا مطلب کیا ہے؟
- 4 hours ago

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب، دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ
- an hour ago

آپریشن بنیان المرصوص،جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا، خواجہ آصف
- 3 hours ago

پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، انڈین ایئر بیسز سمیت 26 مقامات کو نشانہ، بھارتی فوج کا اعتراف
- 2 hours ago