اسلام آباد: ملک بھر میں سیلا ب کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، طوفانی بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 325 ہوگئی۔


این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 325 تک پہنچ گئی ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب سے مزيد 11 افراد جاں بحق ہوئے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق تمام11 اموات سندھ میں رپورٹ کی گئی ہیں ۔
بارشوں اور سیلاب سے سندھ میں مجموعی طور پر اب تک 522 افراد جاں بحق ہوئے ۔
سیلاب سے بلوچستان میں 260، پنجاب 189 ، گلگت بلتستان 22 اور آزاد کشمیر میں 42 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک زخمى ہونے والوں کى تعداد 12 ہزار 703 ہے ۔ ملک بھر میں 5735 کلو ميٹر سڑکیں بارشوں اور سيلاب میں بہہ گئیں، 7 لاکھ 50 ہزار 481 مويشيوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
ملک بهر میں 80 اضلاع بارشوں اور سيلاب کی زد میں ہيں جبکہ 3 کروڑ 30 لاکھ 46 ہزار 329 افراد بارشوں سے متاثر ہوئے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 4 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل






