Advertisement
علاقائی

لاہور میں بھانجے کے ہاتھوں ماموں، ممانی سمیت 3 افراد قتل

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں چھری کے وار سے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 6th 2022, 6:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں بھانجے کے ہاتھوں ماموں، ممانی سمیت 3 افراد قتل

پولیس کے مطابق ملزم شان نے اپنے ماموں، ممانی اور کزن کو چھری کے وار سے قتل کیا تاہم قتل کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔ قتل ہونے والوں میں ثاقب، مریم اور 15 سالہ عبداللہ شامل ہیں۔

پولیس نے واقعے کے شواہد جمع کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے لاہور میں تہرے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو قتل کے واقعے کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

آئی جی پنجاب نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کر دی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کی گرفتاری کے فوری اقدامات کا حکم دیا۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 5 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 28 منٹ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی