Advertisement
پاکستان

5سے12 سال کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین مہم کا آغاز   

اسلام آباد: پاکستان میں 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین لگانے کی مہم  کا آغاز ہوگیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 19 2022، 1:50 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
5سے12 سال کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین مہم کا آغاز   

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت کی جانب سے 5  سے12 سال کے بچوں کو  کورونا ویکسین لگانے کی اپیل کی گئی ہے  ، بچوں کو کورونا سے بچانے کے لیے ویکسینیشن  کرانا ضروری ہے۔

مہم کے دوران پنجاب، سندھ اور اسلام آباد میں بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی ، آج سے شروع ہونے والی  ویکسینیشن مہم 24 ستمبرتک جاری رہے گی ۔

اسکولوں میں  ویکسین والدین کی رضا مندی سے لگائی جائے گی، والدین بچوں کو قریبی ویکسینیشن سنٹرز سے بھی ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

بچوں کو بھی کورونا ویکسین کی دو ڈوز لگائی جائیں گی ۔  دوسری خوراک پہلی خوراک کے 21 دن بعد لگائی جائے گی۔

بچوں کی ویکسینیشن کیلئے نادرا میں اندراج کرانا ضروری ہوگا اور ب فارم کے ذریعے بچوں کی ویکسینیشن کی انٹری کرائی جائے گی۔

Advertisement
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

  • 2 گھنٹے قبل
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا  کا  میڈیا اکیڈمی تعاون  کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 5 گھنٹے قبل
بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 5 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

  • 6 گھنٹے قبل
کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

  • ایک گھنٹہ قبل
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ