افغانستان میں امارت اسلامی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 5th 2022, 5:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اختلافات کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما عبداللہ مولوی کے گھر کی تلاشی لینے پر ہوئے۔ ٹی ٹی پی مالاکنڈ کےکمانڈر نور سعید محسود کی آڈیو جیو نیوزکوموصول ہوگئی جس میں نور سعید کا کہنا ہے کہ امارت اسلامی نے تنگ کرنا اور گھروں کی تلاشی نہ روکی تو جنگ کی تیاری کی جائے۔
ان کا کہنا تھاکہ عبداللہ مولوی کے گھرکی تلاشی کیلئے امارت اسلامی کے لوگ آئے، ہم نے ان سے بات کرنے اورافغان طالبان کا چھاپہ ختم کرنے کیلئے ساتھی بھیج دیے ہیں۔
طالبان ذرائع کے مطابق مذاکرات کے نتیجے میں جنگ کا خطرہ فی الوقت ٹل گیا ہے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





