چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان ورلڈ کپ میں بھرپور تیاری کے ساتھ جائے گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 9th 2022, 3:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا سے گفتگو کے دوران رمیز راجا نے کہا کہ ٹیم پاکستان پر کوئی دباؤ نہیں ہے، گرین شرٹس ورلڈ کپ جیت سکتی ہے اور جیتیں گے۔
پی سی بی چیئرمین نے مزید کہا کہ اوپنرز پر ہے کہ وہ زیادہ ٹائم وکٹ پر گزارتے ہیں یا کم، اچھی ٹیم بنانے کےلیے سلیکشن میں تسلسل چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ میری فلاسفی ہے کہ کپتان کو مضبوط کرنا چاہیے، بابر اعظم کوشش کر رہے ہیں، کافی بہتری آرہی ہے۔
رمیز راجا نے یہ بھی کہا کہ بابر اعظم کی صورت میں کافی عرصے بعد ہمیں ایک ہیرا ملا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ جو میں نے کر دیا ہے، وہ کوئی اور نہیں کرسکتا، مجھے کسی سیاسی دباؤ کی پرواہ نہیں ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





