ابوجا: نائجیریا میں مسافر کشتی الٹنے سے 10 افراد ہلاک اور 60 لاپتہ ہو گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 9th 2022, 9:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ نائیجیریا کی جنوب مشرقی ریاست انامبرا میں پیش آیا، کشتی 85 مسافروں کو لے کر جا رہی تھی کہ سیلابی ریلے کی زد میں آگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار 15 افراد کو بچا لیا گیا ہے تاہم دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق حادثہ کشتی کا انجن خراب ہو نے کے باعث پیش آیا۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 4 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 3 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




