اسلا م آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج تھر کا دورہ کریں گے، تھر کول پراجیکٹ پربریفنگ دی جائے گی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 10th 2022, 2:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج (پیر کو)ایک روزہ دورے پر تھر پہنچیں گے ۔
دورہ تھر کے موقع پر وزیر اعظم کو تھر کول پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ۔
وزیر اعظم تھر کول پراجیکٹ میں کام کرنے والی خواتین ڈمپر ڈرائیورز سے ملاقات کریں گے۔
علاوہ ازیں وزیر اعظم تھر انرجی لمیٹڈ کے کنٹرول روم کا دورہ کریں گے ۔ تھر کول مائنز کے فیزٹو کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 8 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 7 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



