کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ نے لنکن یونیورسٹی کے انڈور ہال میں دوسرا ٹریننگ سیشن مکمل کیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2022, 2:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں نے ٹریننگ نیٹ سیشن میں حصہ لی ۔ فاسٹ بالر نسیم شاہ بھی پریکٹس سیشن میں بالنگ کرتے نظر آئے، قومی اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن چار گھنٹے تک جاری رہا۔
سہ ملکی سیریز میں پاکستان اپنا تیسرا میچ کل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔
واضح رہے کہ سیریز میں قومی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں بنگلادیش جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔
سیریز کا تیسرا میچ گزشتہ روز نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان خلاف کھیلا گیا، جس میں نیوزی لینڈ نے کامیابی اپنے نام کی تھی ۔

اسرائیلی وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کر رہے ہیں، اقوامِ متحدہ رپورٹ
- 2 گھنٹے قبل

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام کرنے سے روک دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

ملزم حسن زاہد سے کتنے کروڑ میں ڈیل ہوئی؟ صحافی کے سوال پر ٹک ٹاکر سامعہ حجاب خاموش
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، دنیا کو اب اس کا راستہ روکنا ہوگا، اسحاق ڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو
- 2 گھنٹے قبل

دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
- 32 منٹ قبل

سکھ یاتریوں کا بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان جانے سے روکنے کی شدید مذمت
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کا9 واں ایڈیشن 27 سے 29 ستمبر تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کیا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل

ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ
- 4 گھنٹے قبل

وکیل ایمان مزاری کے لائسنس منسوخی کے لیے ریفرنس دائر
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
- 43 منٹ قبل

ایشیا کپ: آئی سی سی نے اینڈی پائیکرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات